انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل فیئر ایشیا 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

20 hours ago 4

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
پاکستان میں صعنتی شعبہ کا عالمی ایونٹ 24 واں انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل فیئر ایشیا 2026 لاہور میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ ایس آئی ایف سی اور ای کامرس گیٹ وے کے اشتراک سے  منعقدہ نمائش میں 6 ممالک کے 23 نمائش کنندگان اور 23 ہزار پیشہ ورانہ افراد شریک ہوئے۔ نمائش میں جدید مشینری، شمسی توانائی، الیکٹرک گاڑیوں اور حفاظتی ٹیکنالوجی کے اسٹالز شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے۔ تین روزہ نمائش میں تقریباً 035 ملین ڈالر کی مفاہمتی یادداشتیں، معاہدے اور کاروباری ڈیلزطے پائیں۔ انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل فیئر ایشیا 2026 نے پاکستان میں عالمی سرمایہ کاروں کے اعتماد اور صنعتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ کیا۔  
Read Entire Article
Chatroom