اقتدار کی محفوظ منتقلی تک امریکہ وینزویلا کو ’چلائے گا‘: صدر ٹرمپ

4 months ago 29

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp

صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین جنوری، 2026 کو فلوریڈا میں میڈیا سے خطاب کر رہے ہیں (وائٹ ہاؤس/ یوٹیوب)

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کو کہا کہ جب تک اقتدار کی محفوظ منتقلی ممکن نہیں ہو جاتی، امریکہ وینزویلا کو ’چلائے گا‘۔

انہوں نے فلوریڈا میں اپنے مار-اے-لاگو کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد امریکہ اپنی بڑی تیل کی کمپنیوں کو وینزویلا بھیجے گا۔

ٹرمپ کے مطابق امریکی فورسز مادورو کو راتوں رات گرفتار کرنے کے لیے آپریشن کے حصے کے طور پر دوسرے، مزید بڑے حملے کے لیے تیار تھیں لیکن اس کی ضرورت پیش نہیں آئی۔

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا

Read Entire Article