افتخار احمد کا دھرندھر گانے پر رقص، ’چاچا ڈکیت‘ کا لقب مل گیا

4 months ago 16

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
گزشتہ دنوں پریزیڈنٹ کپ گریڈ ون کا ٹائٹل خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے نام کیا۔ قومی کرکٹر افتخار احمد کی قیادت میں کے آر ایل کی ٹیم میں بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں متوازن کھیل دیکھنے کو ملا۔ میچ جیتنے اور ٹرافی وصول کرنے کے بعد افتخار احمد کے جشن نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ انہوں نے متنازع بھارتی فلم کے مشہور رحمان ڈکیت اسٹائل میں رقص کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔ شائقین نے انہیں محبت سے ’چاچا ڈکیت‘ کا لقب دے دیا۔         View this post on Instagram                       مداحوں نے اس لمحے کو ڈومیسٹک کرکٹ کی خوشی اور جذبات کی خوبصورت عکاسی قرار دیا۔
Read Entire Article