اسرائیل اور امریکا کا ایران پر حملہ، پاکستانی فضائی حدود کی کڑی نگرانی کی ہدایت

3 months ago 11

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
اسرائل اور امریکا کے ایران پر حملے کے بعد غیرمعمولی صورتحال کے پیش نظرپاکستان ائیرٹریفک کنٹرولرز کو ملکی حدود کی کڑی نگرانی کی ہدایت کردی گئی۔ ائیرٹریفک کنٹرولرز کو ایران افغانستان ریجن  اور حدود کی نگرانی کی بھی ہدایت جاری کردی گئی۔ ذرائع نے کہا کہ پاکستانی ائیرلائنزکو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے۔  
Read Entire Article
Chatroom