اس وقت ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور کرنا وقت کا ضیاع ہوگا، ٹرمپ

3 months ago 11

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس وقت ایران میں امریکی زمینی فوج بھیجنے پر غور کرنا وقت کا ضیاع ہوگا۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں امریکی صدر نے کہا کہ فی الحال ایران میں امریکی فوجی بھیجنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں ایران کے خلاف زمینی کارروائی کے بارے میں سوچنا غیر ضروری ہے۔ ٹرمپ نے مزید دعویٰ کیا کہ ایران کو اس جنگ میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے اور اس نے اپنی بحریہ سمیت بہت کچھ کھو دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں ایرانی وزیر خارجہ کا یہ کہنا کہ ایران امریکا کے ممکنہ زمینی حملے کے لیے تیار ہے، بے بنیاد بات ہے۔
Read Entire Article
Chatroom