28ویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026، پاکستان کے آئی ٹی شعبے میں جدیدیت اور سرمایہ کاری کا نیا باب

1 day ago 4

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
پاکستان میں ٹیکنالوجی کا شعبہ اب نہ صرف جدت کی علامت بلکہ سرمایہ کاری اور کاروباری مواقع کے لیے بھی عالمی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کا ممتاز اور عالمی معیار کا ایونٹ آئی ٹی سی این ایشیا 22 سے 24 ستمبر کو کراچی میں منعقد ہوگا۔ نمائش کا انعقاد ایس آئی ایف سی، وزارتِ قومی صحت اور ای کامرس اینڈ گیٹ وے کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔ نمائش میں 800 سے زائد بوتھ، 3 ہزار 500 عالمی برانڈز اور 75 ہزار سے زائد تجارتی شرکاء شرکت کریں گے، جبکہ 350 سے زائد عالمی مندوبین، سرمایہ کار اور 850 سے زائد حکومتی رہنما بھی ایونٹ میں شریک ہوں گے۔ تین روزہ ایونٹ میں سرمایہ کاری رابطوں، کاروباری ملاقاتوں، اے آئی، سائبر سیکیورٹی اور اسٹارٹ اپس پر خصوصی سیشنز ہوں گے۔  
Read Entire Article
Chatroom