Want Your Business Featured Here?
Get instant exposure to our readers
Chat on WhatsApp
مغربی بائی پاس پر جبل نور کے قریب تعمیراتی کمپنی کی مشینری کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔
فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق آگ نے بھاری مشینری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائربرگیڈ کی دو گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔
فائر بریگیڈ کی مزید گاڑیاں بھی روانہ کی جا رہی ہیں۔
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔