کراچی، مختلف واقعات میں تشدد زدہ لاش برآمد، فائرنگ سے ایک شخص زخمی

1 day ago 2

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد کے علاقے کورنگی میں ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی، جبکہ قصبہ اسلامیہ کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ چھیپا کے مطابق کورنگی ڈیڑھ نمبر نورانی بستی کے سیکٹر 38 بی، زمان پارک سے 32 سالہ ساجد حسین کی تشدد زدہ لاش ملی، جسے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔ دوسری جانب قصبہ اسلامیہ کالونی پولیس چوکی کے قریب فائرنگ سے شاہ فیصل خان نامی شخص زخمی ہوگیا، جسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔
Read Entire Article
Chatroom