کراچی: سرسید ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، زخمی سمیت 2 ڈاکو گرفتار

2 days ago 3

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
کراچی کے علاقے سرسید ٹاؤن میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد زخمی حالت میں ایک ڈاکو سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سیکٹر 11-C/2 میں مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت شان کے نام سے ہوئی جسے طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ دوسرے گرفتار ملزم اشفاق کو تھانے منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، نقد رقم، موبائل فونز اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔
Read Entire Article
Chatroom