کراچی، اسٹوڈنٹ گراؤنڈ کے قریب پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

1 week ago 10

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد میں لیاقت آباد پولیس نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب بی ایریا اسٹوڈنٹ گراؤنڈ کے قریب سے مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت شہروز ولد مہتاب حسین کے نام سے کی گئی۔ گرفتار ڈاکو کا ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، گرفتار ڈاکو سے ایک پستول بمعہ گولیاں ، موبائل فونز اور نقد رقم برآمد کی گئی۔
Read Entire Article
Chatroom