کبیروالا میں کار کی ٹکر سے 5 سالہ بچی شدید زخمی، ملتان منتقل

3 weeks ago 13

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
چک شیر خان میں کار کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی شدید زخمی ہوگئی جس کی بازو اور ٹانگیں ٹوٹ گئیں جبکہ چہرے پر بھی گہری خراشیں آئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد زخمی بچی کو سول اسپتال کبیروالا منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ بچی کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث اسے مزید علاج کے لیے ملتان ریفر کردیا گیا۔
Read Entire Article
Chatroom