ڈائریکٹر محکمہ موسمیات پاکستان عالمی موسمیاتی تنظیم میں مستقل مندوب مقرر

1 month ago 8

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
پاکستان کے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل محمد افضال کو عالمی موسمیاتی تنظیم میں پاکستان کا مستقل نمائندہ مقرر کر دیا گیا۔ محمد افضال عالمی موسمیاتی تنظیم ڈبلیو ایم او میں پاکستان کے مستقل نمائندے کی حیثیت سے نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ تقرری پاکستان کی عالمی موسمیاتی تنظیم میں نمائندگی کے حوالے سے اہم پیش رفت ہے۔ موسمیاتی خدمات، تحقیق اور عالمی تعاون کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششیں بہتر ہوں گی۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق عالمی موسمیاتی تنظیم کے ساتھ پاکستان کے ادارہ جاتی اور تکنیکی تعاون کو مزید مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔
Read Entire Article
Chatroom