پشاور؛ پولیس اہلکار آپے سے باہر، سوئپر پر تشدد کی ویڈیو وائرل

4 weeks ago 17

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
خیبر سپر مارکیٹ میں پولیس اہلکار کی جانب سے سوئپر پر تشدد کیا گیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار سوئپر کو بالوں سے پکڑ کر دھکے دیتا رہا، صفائی کرنے والے نے ایک پلازے کی صفائی کرتے وقت پانی سڑک کی طرف نکالا لیکن سڑک کی طرف پانی نکالنے پر پولیس اہلکار برہم ہوا۔ ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ پولیس کے مطابق واقعے سے متعلق انکوائری کریں گے، متعلقہ اہلکار کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
Read Entire Article
Chatroom