لاہور؛ دیرینہ رنجش پر فائرنگ سے دو افراد قتل

1 week ago 5

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
ہیر کے علاقے میں دیرینہ رنجش پر فائرنگ سے دو افراد قتل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے دیرینہ رنجش پر فائرنگ کی، مقتولین کی شناخت سعید اور اللہ دتہ کے نام سے ہوئی۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھجوا دیا گیا۔
Read Entire Article
Chatroom