لاہور ایئرپورٹ سے ریاض، ابوظہبی اور استنبول جانے والی 3 پروازیں منسوخ

1 week ago 4

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مختلف وجوہات کے باعث 3 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور سے ریاض جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز ایکس وائے 318 سیکیورٹی خدشات کے باعث منسوخ کردی گئی۔ لاہور سے ابوظہبی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز پی ایف 796 تکنیکی خرابی کے باعث منسوخ ہوئی، جبکہ لاہور سے استنبول جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز ٹی کے 745 بھی تکنیکی خرابی کے باعث منسوخ کردی گئی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق تینوں پروازوں کی منسوخی کی وجوہات سیکیورٹی خدشات اور تکنیکی خرابیاں ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom