زمبابوے ٹیم آج مکمل آرام کرکے کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی
ذوالفقار بیگ
November 13, 2025
زمبابوے کرکٹ ٹیم سہ ملکی سیریز میں شرکت کیلیے پاکستان پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے آفیشلز نے زمبابوے ٹیم کا استقبال کیا۔ زمبابوے کی ٹیم کو سخت سیکیورٹی کے حصار میں ہوٹل پہنچایا گیا۔ زمبابوے ٹیم آج مکمل آرام کرکے کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ 🛬 Sikandar Raza-led Zimbabwe squad arrives in Islamabad to take part in the T20I tri-series 🏏#PAKvZIM | #PAKvSL pic.twitter.com/qksgkf27Q0 یاد رہے کہ پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان راولپنڈی میں 18 سے 29 نومبر تک سہ ملکی سیریز کھیلی جائے گی۔
.png)
5 months ago
22






















English (US) ·