ریاض ایئرپورٹ پر آپریشنز بحال، ملکی و بین الاقوامی پروازوں کے لیے ٹرمینلز مختص

3 weeks ago 14

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے آپریشنل سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت ملکی پروازیں ٹرمینل ون جبکہ بین الاقوامی پروازیں ٹرمینل ٹو سے چلائی جائیں گی۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق نئے انتظامات 25 اکتوبر 2026 سے نافذ العمل ہوں گے۔ مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ایئرپورٹ روانہ ہونے سے قبل اپنی متعلقہ ایئرلائن سے پرواز اور بکنگ کی صورتِ حال کی تصدیق کریں اور جاری کردہ تازہ ہدایات پر عمل کریں۔ انتظامیہ نے واضح کیا کہ ٹرمینلز کی تقسیم آپریشنل انتظامات کا حصہ ہے اور مسافروں کے تعاون کو سراہا ہے۔
Read Entire Article
Chatroom