راولپنڈی، شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون کے دو سیکشنز ٹریفک کے لیے بند

5 months ago 22

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے پیش نظر موٹروے ایم ون کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پشاور ٹال پلازہ سے رشکئی تک اور صوابی سے برہان تک موٹروے ایم ون کو حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث بند کیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ دھند کے دوران گاڑیوں میں لازمی طور پر فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔  ترجمان کے مطابق سفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے کی صورتحال سے متعلق معلومات ہیلپ لائن 130 پر حاصل کی جا سکتی ہیں۔
Read Entire Article