دیر بالا میں کرش پلانٹ کی چار دیواری گرنے سے 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

2 days ago 9

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
دیر بالا کے علاقے اخگرام میں کرش پلانٹ کی چار دیواری گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کرش پلانٹ کی چار دیواری گرنے سے  کرش لوڈ کرنے والے مزدورگاڑی سمیت دب گئے۔ رسیکیو 1122 کے اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے ملبے سے دو لاشوں اور ایک زخمی کو نکال کر واڑی اسپتال منتقل کردیا۔
Read Entire Article
Chatroom