خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

3 weeks ago 11

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ کمیشن نے آج فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کر دی جس کے مطابق خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کا فیصلہ کل دوپہر دو بجے سنایا جائے گا۔
Read Entire Article
Chatroom