کراچی؛ ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کے کپڑے چوری کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

3 days ago 2

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
ساؤتھ انویسٹی گیشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے 104 کپڑے کے بنڈلز کی چوری میں ملوث ملزم اعجاز کو گرفتارکرلیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ توحید الرحمان کےمطابق گرفتار کیے گئے ملزم نے دیگر مفرور ملزمان کے ساتھ  مل کر چوری کی واردات کی تھی۔ واقعے کا مقدمہ 21 اپریل کو تھانہ آرام باغ میں درج کیا گیا تھا۔ ملزم کے دیگر مفرور ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارے جارہے ہیں۔  پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے۔
Read Entire Article