کراچی؛ ایک شخص بجلی کے ہائی ٹینشن پول پر چڑھ گیا

1 day ago 1

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
سرجانی ٹاؤن میں فور کے چورنگی کے قریب ایک شخص بجلی کے ہائی ٹینشن پول پر چڑھ گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم اور ایدھی رضاکار شہری کو نیچے اتارنے کی کوششوں میں مصروف ہیں جبکہ پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔ مذکورہ شخص کے بجلی کے ہائی ٹینشن پول پر چڑھنے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی۔  
Read Entire Article