گوشوارے جمع کروانے والے 32 ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال

9 months ago 44

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
گوشوارے جمع کروانے والے 32 ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال کردی گئی۔ قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 14 ارکان کی رکنیت بحال کی گئی ہے۔  سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے چار، چار اراکین کی رکنیت بحال کر دی گئی۔  سینٹ اور بلوچستان اسمبلی کے ایک ایک رکن کی رکنیت بحال کی گئی ہے۔
Read Entire Article
Chatroom