گورنر سندھ نہال ہاشمی کے سسر انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

1 week ago 11

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
گورنر سندھ نہال ہاشمی کے سسر سید امام رضا کریم رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق ان کی نماز جنازہ آج گلستان جوہر بلاک 18 میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔ ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق سید امام رضا کریم کی تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں ہوگی۔ دوسری جانب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گورنر سندھ نہال ہاشمی کے سسر کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے اور سوگوار خاندان سے تعزیت کی ہے۔
Read Entire Article
Chatroom