گلشن معمار میں ڈاکو اسلحے کے زور پر پیٹرول پمپ کے ملازم سے 40 لاکھ روپے نقدی رقم لوٹ کر فرار

4 days ago 4

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
گلشن معمار میں ڈاکو نے اسلحے کے زور پر پیٹرول پمپ کے ملازم سے 40 لاکھ روپے نقدی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ متاثرہ شہری کے مطابق پیٹرول پمپ سے نقدی رقم لے کر نکلا تھا کہ 4 مسلح ملزمان نے روکا اور اسلحےکے زور پر رقم چھین لی اور فرار ہوگئے۔ ہیڈ محرر ملک طفیل نے بتایا کہ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کررہے ہیں ۔ واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جارہی ہے ۔
Read Entire Article
Chatroom