کرک؛ گشت پر مامور پولیس موبائل ہر فائرنگ، کانسٹیبل شہید

2 weeks ago 8

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
کرک میں شنکئی ڈیم کے قریب گشت پر مامور پولیس موبائل پر فائرنگ سے کانسٹیبل شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ ڈی پی او کرک عمران کے مطابق فائرنگ سے کانسٹیبل ظفران شہید ہوگیا جبکہ کانسٹیبل محمد امتیاز کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈی پی او کرکے عمران جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن شروع کر دیا گیا۔
Read Entire Article
Chatroom