کراچی، گھر میں آتشزدگی کے دوران جھلسنے والی خاتون دوران علاج دم توڑ گئی

6 months ago 50

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد کے علاقے سرسید میں مکان میں لگنے والی آگ کے افسوسناک واقعے میں جھلس کر زخمی ہونے والی خاتون بھی دوران علاج زندگی کی بازی ہار گئی۔ پولیس کے مطابق متوفیہ کی شناخت شائستہ کے نام سے ہوئی ہے جو آتشزدگی کے واقعے میں شدید جھلس گئی تھیں اور انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اسی واقعے میں خاتون کے شوہر بھی جھلس کر جاں بحق ہوگئے تھے۔     
Read Entire Article
Chatroom