کراچی، گلشن حدید میں زہر خوانی کے پراسرار واقعے میں خاتون جاں بحق

2 weeks ago 9

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد کے علاقے گلشن حدید فیز ون میں گھر کے اندر زہر خوانی کے پراسرار واقعے میں خاتون جاں بحق ہوگئی جس کی لاش جناح اسپتال لائی گئی۔ چھیپا حکام کے مطابق متوفیہ کی شناخت 33 سالہ دعا کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ گھر کے اندر زہر خوانی کے باعث پیش آنے کا بتایا جا رہا جس کی پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے ۔
Read Entire Article
Chatroom