کراچی؛ گلستان جوہر میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

2 weeks ago 9

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
گلستان جوہر بلاک 13 کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق شخص کی عمر 35 سے 40 سال کے درمیان ہے اور مقتول کی فوری شناخت ممکن نہیں ہو سکی۔ مقتول کی لاش قریبی اسپتال منتقل کر دی گئی، پولیس کی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom