کراچی، کیماڑی میں فائرنگ کے پراسرار واقعے میں ایک شخص جاں بحق

1 week ago 12

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد میں جیکسن کے علاقے کیماڑی میں فائرنگ کے پراسرار واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال پہنچایا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مقتول کی لاش کچھی پاڑہ بڈالہ ہال کے اندر سے ملی تھی جس کی شناخت 50 سالہ عمران ولد عیسیٰ تارا کے نام سے کی گئی اور اسے سر پر گولی لگی تھی فوری طور پر فائرنگ کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا۔ اس حوالے سے جیکسن پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ بڈالہ ہال کے قریب خود کو گولی مار کر خودکشی کرنے کا سامنے آیا ہے جس کی مزید چھان بین کی جا رہی ہے ۔
Read Entire Article
Chatroom