کراچی، کورنگی کی گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، کولنگ کا عمل جاری

1 week ago 11

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد میں کورنگی ویٹا چورنگی میں الشمس کانٹے کے قریب گارمنٹس فیکٹری کی دوسری منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق اطلاع ملنے پر کے ایم سی فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ حکام کے مطابق فیکٹری میں آگ بجھانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے جبکہ آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
Read Entire Article
Chatroom