کراچی، کورنگی میں نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے خاتون زخمی

1 month ago 19

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد کے علاقے کورنگی انڈس اسپتال کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 24 سالہ خاتون زخمی ہوگئی۔ چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی خاتون کی شناخت ثریا زوجہ کامران کے نام سے ہوئی جسے طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے کی مزید تفصیلات اور گولی لگنے کی وجوہات فوری طور پر سامنے نہیں آسکیں۔
Read Entire Article
Chatroom