کراچی، پولیس مقابلے کے بعد ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

3 months ago 6

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد کے علاقے عزیز آباد بلاک 2 میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ڈاکو کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے ملزم کی شناخت زوار ولد نعیم الدین کے نام سے کر لی گئی ہے۔
Read Entire Article