کراچی، ناردرن بائی پاس کے قریب پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

1 month ago 21

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
منگھوپیر پولیس نے ناردرن بائی پاس ہمدرد کٹ کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد 3 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ایدھی حکام کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی شناخت رومن، عباس اور دانیال کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Read Entire Article
Chatroom