کراچی میں نیٹی جیٹی پل سے ٹریلر نیچے جاگرا، ڈرائیور شدید زخمی

4 days ago 5

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
کراچی میں نیٹی جیٹی پل پر خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں ڈرائیور سے بے قابو ہوکر ٹریلر پل سے نیچے جاگرا حادثے میں ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ ایدھی حکام کے مطابق حادثے کے بعد زخمی ڈرائیور کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس کی شناخت 25 سالہ گل رضوان کے نام سے ہوئی ہے۔ حادثے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکیں، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom