کراچی میں آئندہ چند روز موسم بدستور گرم رہنے کا امکان

1 month ago 5

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران موسم بدستور گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ پیش گوئی کے مطابق آج تا ہفتہ کراچی کا موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے، آج پارہ 38 جبکہ جمعہ اور ہفتہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک تجاوز کر سکتا ہے۔ شہر میں تین مختلف سمتوں کی ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ نمی کا تناسب زیادہ ہونے کے سبب اصل درجہ حرارت سے زیادہ گرمی محسوس کی جا سکتی ہے۔ واضح رہے کہ کراچی میں اکتوبر کا مہینہ گرم تصور کیا جاتا ہے، جس میں دن کے وقت تیز دھوپ جبکہ شام اور رات قدرے بہتر گزرتی ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom