کراچی میں آئندہ 3روز کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان

1 month ago 18

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ پیش گوئی کے مطابق صبح و شام کے اوقات میں نمی کا تناسب بڑھنے کے سبب حبس محسوس کیا جا سکتا ہے۔ شہر میں صبح کے وقت نمی کا تناسب 85 اور شام کے وقت 65 فیصد تک بڑھ سکتا ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 3 روز کے دوران سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں بحال رہنے کی توقع ہے۔
Read Entire Article
Chatroom