کراچی میں آئندہ 3روز کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

1 month ago 12

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد میں آئندہ تین روز کے لیے محکمہ موسمیات نے موسم کی نئی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کل کراچی میں معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 45 کلو میٹر تک بڑھ سکتی ہے۔ کراچی میں 3 روز کے دوران موسم جزوی ابرآلود اور مرطوب رہنے کی توقع ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی کی تھی۔
Read Entire Article
Chatroom