کراچی، مکران کوسٹل ہائی وے پر کوچ اور ایل پی جی گیس ٹرک میں تصادم، سات افراد جھلس کر جاں بحق

5 months ago 21

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد میں ضلع بلوچستان کی مکران کوسٹل ہائی وے پر کنڈ ملیر نلی اترائی کے قریب ایک خوفناک حادثے میں کوچ اور ایل پی جی گیس کے ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں سات افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایدھی حکام کے مطابق حادثہ کے فوراً بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس کے باعث شدید جانی نقصان ہوا۔ جھلسنے والے افراد کی حالت انتہائی تشویشناک تھی اور وہ موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر جاں بحق افراد کی میتوں کو سہراب گوٹھ کے سرد خانے منتقل کر دیا گیا۔
Read Entire Article