کراچی: منگھوپیر میں رکشہ الٹنے سے 4 سالہ بچہ جاں بحق، بھائی زخمی

1 month ago 5

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
کراچی کے علاقے منگھو پیر میں کٹی پہاڑی کے قریب رکشہ الٹنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ اس کا سگا بھائی شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق بچے کی شناخت 4 سالہ صفیان جبکہ زخمی بچے کی شناخت 3 سالہ ریحان کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں بچے آپس میں سگے بھائی ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد رکشے کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔
Read Entire Article
Chatroom