کراچی، مسافر بس سے اسمگل شدہ موبائل فونز اور ٹیبلٹس برآمد، 2 ملزمان گرفتار

1 month ago 13

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد میں موچکو پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے موچکو چیک پوسٹ پر مسافر بس سے 253 موبائل فونز اور 68 ٹیبلٹس برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق اسمگل شدہ موبائل فونز اور ٹیبلٹس بس میں بنائے گئے خفیہ خانوں میں چھپائے گئے تھے، جنہیں بلوچستان سے کراچی منتقل کیا جارہا تھا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت سعید ملک اور محمد اعجاز کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom