کراچی، لیاقت آباد میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

1 month ago 14

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد شریف آباد میں پرانے ریلوے اسٹیشن کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ملزم کی شناخت غلام حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ اسے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom