Want Your Business Featured Here?
Get instant exposure to our readers
Chat on WhatsApp
کراچی کے علاقے لیاری میرا ناکہ پل کے قریب کچرا کنڈی سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ایدھی حکام کے مطابق نومولود کی لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واقعے پر چاکیواڑہ پولیس قانونی کارروائی میں مصروف ہے۔