کراچی، غنی چورنگی کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

1 day ago 2

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں غنی چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت واجد شیخ کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اسپتال منتقل کرنے کے انتظامات کیے۔ حادثے کی نوعیت اور وجوہات سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
Read Entire Article
Chatroom