کراچی، عمارت کی دوسری منزل سے گر کر ایک شخص جاں بحق

4 months ago 17

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میٹروول بلاک 4 میں بلندی سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جس کی لاش سول اسپتال لیجائی گئی، چھیپا حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 32 سالہ ارشد کے نام سے کی گئی۔ جبکہ واقعہ کام کے دوران عمارت کی دوسری منزل سے گر کر پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جس کی پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے ۔
Read Entire Article