کراچی: شارع فیصل پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر، موٹرسائیکل سوار جاں بحق، ایک زخمی

2 weeks ago 12

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شارع فیصل پر لال قلعہ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شخص زخمی ہوگیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد جاں بحق اور زخمی شخص کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں متوفی کی شناخت 25 سالہ صابر کے نام سے ہوئی ہے۔ حادثے کے بعد نامعلوم گاڑی کا ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگیا، تاہم واقعے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
Read Entire Article
Chatroom