کراچی، سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

1 month ago 14

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد میں سپر ہائی وے پر بائیکو پمپ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ ریسکیو اور چھیپا ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص اور زخمی کو ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص اور زخمی کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی، جبکہ حادثے کی مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom