کراچی، سعید آباد ٹرمینل کے قریب شاہین فورس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، زخمی سمیت 2 ملزمان گرفتار

1 month ago 12

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد میں سعید آباد بس ٹرمینل کے قریب شاہین فورس نے مبینہ مقابلے کے دوران زخمی سمیت 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ سعید آباد پولیس کے مطابق زخمی ڈاکو کی شناخت اکرم جبکہ ساتھی کو صبور کے نام سے شناخت کیا گیا۔ جبکہ ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ ، گولیاں ، موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے زخمی ڈاکو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا جبکہ پولیس دونوں ڈاکوؤں کا کرمنل ریکارڈ بھی چیک کر رہی ہے ۔
Read Entire Article
Chatroom