کراچی، سائیٹ ایریا کی ٹیکسٹائل مل میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری

1 month ago 16

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد کے علاقے سائیٹ ایریا کی ٹیکسٹائل مل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں، ایک باؤزر اور اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ فائر بریگیڈ ترجمان کے مطابق واٹر کارپوریشن نے بھی ٹینکرز جائے وقوعہ پر روانہ کردیئے ہیں، جبکہ ہائیڈرنٹس سیل کا عملہ فائر بریگیڈ اور ریسکیو حکام سے مسلسل رابطے میں ہے۔
Read Entire Article
Chatroom