کراچی، جمشید کوارٹر پولیس کے ساتھ مقابلے میں دو ڈاکو گرفتار

5 months ago 24

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
شہر قائد میں جمشید کوارٹر پولیس نے حسینی یتیم خانہ کے قریب ایک مبینہ مقابلے میں دو ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق، ملزمان کی گرفتاری دوران مقابلہ ہوئی جس میں ایک ملزم زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق زخمی ملزم حکیم کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ دوسرے گرفتار ملزم فہیم کو پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے دونوں ملزمان سے ایک پستول، تین موبائل فونز، کیش رقم اور ایک موٹرسائیکل برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
Read Entire Article